محرّم الحرام کی اہمیت اورفضائل صحا بہ کرام

    عنوان: محرّم الحرام کی اہمیت اورفضائل صحا بہ کرام
    زبان: اردو
    اضافہ کی تاریخ: Dec 21,2008
    محاضر : ابتسام إلهي ظهير
    آئٹم کے ساتھ منسلک : 1
    مختصر بیان: ماہ محرم زمین وآسمان کی تخلیق سےصدیوں برس پہلے ہی رب کے یہاں محترم قراردیا گیا تھا اسکی حرمت کسی حادثہ یا شخصیت کی وجہ سے نہیں بلکہ رب کی طرف سے حرمت قراردینے کیوجہ سے ہے.زیرنظرکیسٹ میں محرم الحرام کی اہمیت وعظمت اورصحابہ کرام کے فضائل کوکتاب وسنت کی روشنی میں بیان کیا گیا ہے